Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 918|Reply: 0

ویانا: ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹس پر حملے کی مبینہ سازش، 21 سالہ نوجوان پر دہشتگردی کا الزام عائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-17 14:42:55 | Show all posts |Read mode
  ٹیلر سوئفٹ---فائل فوٹو

آسٹریا کے حکام نے مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ویانا میں ہونے والے کنسرٹ پر مبینہ حملے کی ناکام سازش میں ملوث 21 سالہ نوجوان پر دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملزم کو گزشتہ سال 2024ء میں ویانا میں کنسرٹ سے کچھ عرصہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

استغاثہ کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر شدت پسند حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔   
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا ملزم گرفتار

امریکی گلوکارہ اور گیت نگار ٹیلر سوئفٹ کے برلن کنسرٹ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔   

حکام کا الزام ہے کہ ملزم نے نہایت خطرناک دھماکا خیز مواد ٹرائی ایسیٹون ٹرائی پیرو آکسائیڈ (TATP) کی معمولی مقدار تیار کی اور غیر قانونی طور پر اسلحہ خریدنے کی کوشش بھی کی۔

استغاثہ کے مطابق ملزم مبینہ طور پر شدت پسند تنظیم سے وابستہ تھا اور اس نے آن لائن تحقیق کے ذریعے شریپنل بم بنانے کے طریقے تلاش کیے، جو مذکورہ تنظیم استعمال کرتی رہی ہے۔

ملزم کے وکیل نے حالیہ الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، تاہم ماضی میں انہوں نے اپنے مؤکل کے خلاف عائد الزامات کو مسترد کیا تھا۔

اگر عدالت میں الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو ملزم کو 20 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:57 GMT+5 , Processed in 0.050365 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list