Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 476|Reply: 0

بانئ پی ٹی آئی کے علاج کیلئے بہنیں جو مطالبہ کر رہی ہیں اسے مان لینا چاہیے: شیخ رشید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-17 15:22:00 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کے لیے بہنیں جو مطالبہ کر رہی ہیں اسے مان لینا چاہیے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی قباحت نہیں اگر ڈاکٹرز میں ذاتی معالج کو شامل کیا جائے۔   
شیخ رشید بزرگ آدمی ہیں، کہاں بھاگ کر جائیں گے: سپریم کورٹ

پنجاب حکومت نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر شواہد پیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے وقت مانگ لیا۔   

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کرتا ہوں لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں، میرے بھتیجے راشد شفیق کو 40 سال سزا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگ پریشان ہیں، رمضان میں غریب کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:47 GMT+5 , Processed in 0.048362 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list