Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 624|Reply: 0

نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے کھل گیا، چیٹ بوٹ کے ساتھ حقیقی ملاقات کا انوکھا تجربہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-17 17:58:01 | Show all posts |Read mode
  
تصویر---بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

امریکی شہر نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے بطور پاپ اَپ ایونٹ متعارف کرا دیا گیا، جہاں لوگوں نے اپنے ورچوئل ساتھیوں کے ساتھ حقیقی ماحول میں ملاقات کا تجربہ کیا۔

یہ تصور بظاہر کسی سائنس فکشن فلم کا منظر لگتا ہے، مگر اس کا باقاعدہ طور پر انعقاد کیا گیا۔

غیر ملکی جریدے نیوز ویک کے مطابق اے آئی ریلیشن شپ ایپ  ایوا اے آئی EVA AI نے ایک بار کو عارضی طور پر ایک آرام دہ کیفے میں تبدیل کیا، جہاں صارفین اپنے اے آئی ساتھیوں کے ساتھ وقت گزار سکتے تھے۔   
اے آئی چیٹ بوٹ کے مشورے پر بھروسہ کرنا مہنگا پڑگیا، جوڑا پرواز سے محروم

ٹک ٹاک پر ویڈیو 60 لاکھ سے زائد بار دیکھی جاچکی ہے   

ایوا کیفے میں مہمان اپنے فون اسکرین کے سامنے بیٹھے، مشروبات آرڈر کیے اور ہیڈفون پہن کر اپنے اے آئی پارٹنرز سے نجی گفتگو کرتے رہے، اس دوران وہ لائیو ویڈیو اور وائس چیٹس کے ذریعے اپنے ورچوئل ساتھیوں سے بات چیت کرتے، کھانا شیئر کرتے اور بغیر کسی مسترد کیے جانے کے خوف کے فلرٹ کرتے رہے، یوں ویلنٹائن ڈے پر ایک منفرد اور غیر روایتی ڈیٹنگ تجربہ سامنے آیا۔

رپورٹس کے مطابق امریکا میں اے آئی رومانوی تعلقات کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، 28 فیصد امریکی بالغ افراد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کسی نہ کسی شکل میں اے آئی رومانس کا تجربہ کر چکے ہیں، جبکہ 42 فیصد نوجوانوں نے بتایا ہے کہ وہ اے آئی کو بطور ساتھی استعمال کرتے ہیں، 30 سال سے کم عمر افراد میں تقریباً ہر 3 میں سے 1 مرد اور ہر 4 میں سے 1 خاتون نے اے آئی پارٹنر سے بات چیت کا تجربہ کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:10 GMT+5 , Processed in 0.058830 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list