Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 260|Reply: 0

سلیم خان کی طبیعت ناساز: ممبئی کے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 19:16:15 | Show all posts |Read mode
  
بھارتی اسکرین رائٹر سلیم خان---فائل فوٹو

معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔  

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 90 سالہ سلیم خان اس وقت ممبئی کے ایک نجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے والد کی عیادت کے لیے باندرہ کے لیلاوتی اسپتال پہنچے اور کچھ دیر بعد واپس روانہ ہو گئے، سلیم خان کو آج صبح ہی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔   
سلیم خان 6 ماہ تک سلمان خان سے ناراض کیوں رہے؟

بالی ووڈ کے معروف اسکرین رائٹر سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہوں نے اپنے بڑے بیٹے، اداکار سلمان خان سے 6 ماہ تک بات نہیں کی تھی۔    

سلیم خان کی بیٹی الویرا خان، داماد اتل اگنی ہوتری اور نواسے آیان اگنی ہوتری بھی ان کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچے۔

واضح رہے کہ سلیم خان نے اپنے سابقہ رائٹنگ پارٹنر جاوید اختر کے ساتھ فلم شعلے، ہاتھی میرے ساتھی، زنجیر اور مسٹر انڈیا جیسی یادگار فلمیں تحریر کیں۔

سلیم خان نے 24 نومبر 2025ء کو اپنی 90 ویں سالگرہ منائی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:29 GMT+5 , Processed in 0.045931 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list