Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 174|Reply: 0

جنوبی افریقا سے شکست پر پشاوری کھانا کھا کر دل کو تسلی دی: راشد خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-17 20:34:17 | Show all posts |Read mode
  
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان— فائل فوٹو

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ڈبل سپر اوور کے بعد شکست ہونے پر پشاوری کھانا کھا کر دل کو تسلی دی۔

راشد خان نے یو اے ای کے خلاف اپنی ٹیم کے میچ سے قبل دہلی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مسکراتے ہوئے بتایا کہ ہم نے جنوبی افریقا سے شکست کے بعد مینیجر سے کہا کہ پشاوری کھانے کا آرڈر دیں اور کچھ تندوری چکن منگوائیں تاکہ ہم اس پر اپنا غصہ نکال سکیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ہمارے ڈریسنگ روم میں الزام تراشی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

افغان کرکٹر نے کہا کہ الزام تراشی بالکل نہیں ہونی چاہیے کیونکہ اس سے ٹیم میں منفی خیالات آتے ہیں، جب شکست ہوتی ہے تو پوری ٹیم ہارتی ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اپنی پوری کوشش کی، ہم کبھی کسی ایک کھلاڑی کو شکست کا ذمے دار نہیں ٹھہراتے۔

راشد خان نے یہ بھی کہا کہ میں ہمیشہ اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سے یہ کہتا ہوں کہ بطور کپتان میں ان میں سے کسی کو بھی ساتھی کھلاڑیوں پر الزام لگاتے ہوئے نہیں سننا چاہتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.049308 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list