Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 527|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے اور آئرلینڈ کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 20:34:19 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ کرک انفو

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے اور آئرلینڈ کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

کینڈی میں جاری بارش کے باعث زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ نہ ہو سکا تو زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ جائے گا۔   
سری لنکا کامیاب، آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے در پر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے...   

واضح رہے کہ گروپ بی سے سری لنکا کی ٹیم پہلے ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہے۔

گروپ بی میں زمبابوے کے 2 میچز میں 4 پوائنٹس ہیں جبکہ گروپ بی میں آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے 3 میچز میں 2 پوائنٹس ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:30 GMT+5 , Processed in 0.047996 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list