Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 909|Reply: 0

عمرہ ادائیگی پر اداکارہ ثروت گیلانی کے ساتھ کیا ہوا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 20:36:07 | Show all posts |Read mode
  
اداکارہ ثروت گیلانی— اسکرین گریب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے موقع پر ایک مداح نے مجھ سے پوچھا کہ میں یہاں کیا کر رہی ہوں؟

حال ہی میں ثروت گیلانی نے ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم یوٹیوب کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

دورانِ انٹرویو اداکارہ نے اس حوالے سے گفتگو کی کہ مداح فنکاروں کو عمرہ یا دیگر مذہبی فرائض کی ادائیگی کے دوران دیکھ کر کس طرح حیران کن ردِعمل دیتے ہیں۔   
ثروت گیلانی کا ناک کی سرجری کروانے کا اعتراف

میں بے ہوش ہو کر باتھ روم میں سنک سے ٹکرا گئیں، جس سے میری ناک زخمی ہو گئی تھی۔   

اس بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بہت عجیب بات ہے کہ لوگ کہتے ہیں، آپ تو بہت ماڈرن لگتی ہیں، آپ کا مذہب سے کیا تعلق؟  

ثروت گیلانی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں مکہ یا مدینہ میں عمرہ ادا کر رہی تھی، میں کہیں جا رہی تھی کہ ایک مداح نے مجھے روکا اور کہا کہ اوہ مائی گاڈ، کیا آپ ثروت گیلانی ہیں؟ آپ یہاں کیا کر رہی ہیں؟  

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگوں کے ذہن میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ اگر آپ جینز یا پینٹ پہننے والی لڑکی ہیں تو آپ مذہبی نہیں ہو سکتیں لیکن اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہر شخص اپنے اعمال کا خود جواب دہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:30 GMT+5 , Processed in 0.048154 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list