Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 522|Reply: 0

سویڈن: شوہر پر بیوی کو جسم فروشی کیلئے 120 مردوں کو فروخت کرنے کا الزام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-17 21:12:59 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

شمالی سویڈن میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں شوہر پر اپنی بیوی کا استحصال کرنے اور اسے جسم فروشی کے لیے کم از کم 120 مردوں کو فروخت کرنے کا الزام ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیوی کی جانب سے شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گزشتہ سال اکتوبر میں حراست میں لیا اور اب اس کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔   
بھارت: سسرال کے ظلم اور جسم فروشی کے مطالبے پر 22 سالہ خاتون کی خودکشی

بھارتی ریاست کرناٹک میں 22 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر سسرالیوں کے ظلم و ستم اور جسم فروشی کے مطالبے سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔   

کیس کی پراسیکیوٹر آئیڈا اینرسٹیڈ نے کہا کہ پولیس کا خیال ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی کا بے رحمی سے استحصال کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پراسیکیوٹرز نے جوڑے کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے اور 60 سال سے زائد عمر کے ملزم نے کسی بھی جرم کا اعتراف نہیں کیا۔

واضح رہے کہ سویڈن کا قانون جسم فروشی کو جرم قرار دیتا ہے اس لیے اگر حالیہ کیس میں  ملزم قصور وار ثابت ہو جاتا ہے تو اسے 2  سے 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:46 GMT+5 , Processed in 0.046468 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list