Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 235|Reply: 0

ہم علیحدہ علیحدہ کمروں میں رہتے ہیں: شمعون عباسی و شیری شاہ کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-17 21:52:04 | Show all posts |Read mode
  — اسکرین گریب

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف فنکار جوڑی شمعون عباسی اور ان کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہم علیحدہ علیحدہ کمروں میں رہتے ہیں۔

حال ہی میں اس جوڑی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کھل کر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کو ہمیشہ اسپیس دیتے ہیں اور یہی بات ہمارے رشتے کو مزید مضبوط بناتی ہے اور ہمارے درمیان بہتر رابطے کا سبب بنتی ہے۔   
شادی کرنا گرل فرینڈ رکھنے سے بہتر ہے، شمعون عباسی کی شیری شاہ سے شادی کی تصدیق

پاکستانی اداکار، فلم ڈائریکٹر و رائٹر شمعون عباسی نے بھی اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کی تصدیق کر دی ہے۔   

شیری شاہ نے انکشاف کیا کہ ہم علیحدہ کمروں میں رہتے ہیں اور یہ فیصلہ ہم دونوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوا ہے۔

شمعون عباسی اور شیری شاہ کا کہنا تھا کہ ہم ایک دوسرے کو آزادی دینے پر یقین رکھتے ہیں۔  

اس جوڑی کے مطابق ہر فرد کو سکون حاصل کرنے اور خود کو وقت دینے کے لیے اپنی جگہ درکار ہوتی ہے اور ہم ایک دوسرے کو یہ آزادی دیتے ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ باہمی رابطہ وہ پہلو ہے جس پر ہم کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:10 GMT+5 , Processed in 0.047056 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list