Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 916|Reply: 0

زمبابوے، سری لنکا اور پھر بارش، آسٹریلیا ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-17 22:31:16 | Show all posts |Read mode
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلیا کا سفر تمام ہوگیا، سری لنکا اور زمبابوے سے شکست کھانے والے کینگروز سپر ایٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔

2021 کی عالمی چیمپئن ٹیم کے رواں ایونٹ میں سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کا انحصار صرف زمبابوے کے بقیہ میچز میں شکست پر تھا۔  

تاہم پالیکیلے میں شیڈول آئرلینڈ اور زمبابوے کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔  

اس طرح زمبابوے کی ٹیم 5 پوائنٹس کے ساتھ ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔  

دوسری جانب آسٹریلیا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ آسٹریلیا کے صرف دو پوائنٹس ہیں اور اس کا صرف ایک میچ باقی ہے، یوں اگر کینگروز وہ میچ جیت بھی جائیں تب بھی صرف مجموعی طور پر چار پوائنٹس حاصل کر پائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:10 GMT+5 , Processed in 0.046921 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list