Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 160|Reply: 0

حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-18 16:05:17 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

حسن علی نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں یہ خوش خبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، ننھے شہزادے کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔   

ان کا کہنا ہے کہ ہمارا بیٹا حمدان حسن علی بالکل خیریت سے ہے اور اس کی والدہ بھی صحت یاب ہو رہی ہیں۔   
حسن علی کی بیٹی سے کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اپنی ننھی پری کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   

انہوں نے مداحوں سے اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ 20 اگست 2019ء کو حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، سامعہ آرزو متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں لیکن وہ گوجرانوالہ بھی آتی رہتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.047715 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list