پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کے علی رضا کی تباہ کن بولنگ، ملتان کے بیٹرز ناکام
کراچیپاکستان سپر لیگ میں ابھرتے ہوئے ستارے...
پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر کو پاکستان شاہینز میں شامل کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم آج یو اے ای روانہ ہو گی، جہاں وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی۔