Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 582|Reply: 0

نیویارک: گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-18 16:05:18 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

امریکی ریاست نیویارک کے قصبے بونول میں گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔   
دمشق کے گرجا گھر میں خود کش دھماکا، 15 ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا ہوگیا۔   

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قبل گرجا گھر میں گیس لیک ہونے کی اطلاع ملی تھی، دھماکے سے گرجا گھر کو نقصان پہنچا۔

پولیس حکام کے مطابق گرجا گھر میں پروپین سلنڈر استعمال ہوتے تھے، واقعے کے مجرمانہ ہونے کے شواہد نہیں ملے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.050312 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list