Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 414|Reply: 0

بابر و شاہین کی خراب کارکردگی سے پاکستانی ٹیم میں خلاء محسوس ہوتا ہے: ہرشا بھوگلے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-18 18:39:59 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو کولاج — سوشل میڈیا

بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی جیسے عظیم کھلاڑیوں کی کارکردگی خراب ہونے پر پاکستانی ٹیم میں خلاء سا محسوس ہوتا ہے۔

ہرشا بھوگلے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں اُنہوں نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میں بابر اعظم کا برسوں سے مداح رہا ہوں۔

ہرشا بھوگلے نے پاک بھارت میچ میں بابر اعظم کی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کس ٹیم کے لیے کھیل رہے ہیں، جب کوئی عظیم کھلاڑی عام ہوتا نظر آتا ہے تو برا لگتا ہے اور مجھے ڈر ہے کہ بابر اعظم عام ہوتے لگ رہے تھے۔

اُنہوں نے کہا کہ میں صرف یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا بابر اعظم دو سوچوں کے درمیان الجھے ہوئے ہیں ہے کہ اُنہیں اپنے کلاسک انداز میں کھیلنا ہے یا ٹی 20 کرکٹ کی نوعیت کے حساب سے ایسے شاٹس کھیل کر اپنے روایتی انداز کو کھونا ہے۔

ہرشا بھوگلے نے کہا کہ اسی الجھن کے نتیجے میں اُنہوں نے برا شاٹ کھیلا اور اب ایک برا شاٹ اور بابر اعظم ایک ساتھ بالکل نہیں چل سکتے۔   
میں فیصلہ کروں تو شاہین، بابر و شاداب کو باہر بٹھا دوں: شاہد آفریدی

بھارت کے خلاف شرمناک شکست کے بعد ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی تینوں کھلاڑیوں پر برس پڑے۔   

اُنہوں نے کہا کہ اگر آپ کچھ عرصے پہلے مجھ سے پوچھتے کہ مخالف ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی کون ہوں گے تو میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا نام لیتا لیکن مجھے اب ایسا محسوس نہیں ہوتا۔

ہرشا بھوگلے نے شاہین آفریدی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی بحیثیت بولر خود پر سایہ نظر آتے ہیں۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ان 2 عظیم کھلاڑیوں کی اچھی کارکردگی کے بغیر پاکستان کی ٹیم میں ایک خلاء سا محسوس ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:10 GMT+5 , Processed in 0.056538 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list