Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 387|Reply: 0

ٹرمپ کی مسلمانوں کو ماہِ رمضان کی مبارکباد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-18 19:19:11 | Show all posts |Read mode
  
ڈونلڈ ٹرمپ — فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

رمضان المبارک کی آمد پر وائٹ ہاؤس کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

اس خصوصی پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےتمام مسلمانوں کو ماہِ مبارک کی آمد پر مبارکباد دی گئی ہے۔   فوٹو — وائٹ ہاؤس  آفیشل ویب سائٹ  

وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر امریکی صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے کہ ہر رمضان روحانی تجدید اور خدا کی ان گنت نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا وقت ہوتا ہے اور بہت سے امریکی شہریوں کے لیے یہ مقدس وقت نماز اور روزے پر زور دیتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان رشتوں کو مضبوط بناتا ہے، ہمدردی اور عاجزی کی ہماری مشترکہ اقدار کی تصدیق کرتا ہے۔  

امریکی صدر کے بیان میں لکھا ہے کہ آزادی سے عبادت کرنے کا خدا کا دیا ہوا حق ہماری قوم کی پہچان اور ہماری خوشحالی اور طاقت کا ستون ہے۔    
رمضان المبارک کی آمد، شاہ چارلس سوم کا پیغام جاری

شاہی خاندان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے خصوصی پیغام جاری کیا گیا۔   

بیان میں مزید لکھا ہے کہ اسی وجہ سے ہر روز، میری انتظامیہ اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ تمام شہری اپنے عقائد کے مطابق آزادی سے عبادت کر سکیں کیونکہ مذہبی آزادی کا مطلب یہ ہے کہ اپنے مذہب پر کسی بھی ظلم و ستم کے خوف کے بغیر عمل کیا جا سکے۔

ٹرمپ کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ میں اس پر وقار اور خیر سگالی کے وقت پوری دنیا میں خوشیوں، برکتوں، اتحاد اور امن کے قیام کے لیے دعا گو ہوں۔

واضح رہے کہ امریکا، برطانیہ اور تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز آج سے ہو گیا ہے اور اس مقدس مہینے کا اختتام عیدالفطر کی خوشیوں کے ساتھ ہو گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:32 GMT+5 , Processed in 0.045911 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list