Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 732|Reply: 0

اسحاق ڈار نے احمد امجد علی کو سویڈن میں نیا سفیر مقرر کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-18 21:16:11 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ رپورٹر

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے حال ہی میں 19 نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے، جن میں احمد امجد علی کو سویڈن (اسٹاک ہوم) میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

اسحاق ڈار کی جانب سے احمد امجد علی کی سویڈن میں بطور سفیر تعیناتی کا اعلان 12 فروری 2026 کو کیا گیا۔

احمد امجد علی اس وقت لاس اینجلس میں بطور قونصل جنرل خدمات سر انجام دے رہے ہیں جبکہ وہ عراق میں سفیرِ پاکستان اور دبئی عرب امارات اور بریڈ فورڈ برطانیہ میں پاکستان کے قونسل جنرل کے فرائض بھی سر انجام دے چکے ہیں۔

سویڈن میں تعینات سفیر پاکستان بلال حئی کی مدت مکمل ہونے کے بعد احمد امجد علی جلد اپنی ذمے داری سنبھالیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:33 GMT+5 , Processed in 0.044723 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list