Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 343|Reply: 0

آسٹریا میں 19 فروری کو پہلا روزہ رکھا جائے گا، اسلامی تنظیموں کا مشترکہ اعلامیہ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-18 21:16:12 | Show all posts |Read mode
  
مرکزی اسلامک سینٹر ویانا — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

مرکزی اسلامک سینٹر ویانا کی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری اعلامیے کے مطابق فلکیاتی و شرعی تحقیق کے بعد آسٹریا میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 19 فروری 2026ء سے ہو گا۔

مرکزی اسلامک سینٹر ویانا اور دیگر پاکستانی مذہبی اداروں کے مطابق مساجد میں نمازِ تراویح اور سحری اور افطاری کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

مذہبی اداروں نے ویانا اور گرد و نواح میں مقیم مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے عبادات، نظم و ضبط اور باہمی احترام برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔  

مختلف مذہبی اداروں کی انتظامیہ سے وابستہ پاکستانی کمیونٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان شریف کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:33 GMT+5 , Processed in 0.045014 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list