Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 631|Reply: 0

بیلجیئم: رمضان کے آغاز پر دو آراء سامنے آ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-18 21:16:13 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

بیلجیئم میں رمضان کے آغاز پر دو آراء سامنے آ گئیں جن کے نتیجے میں عوام تذبذب کا شکار نظر آ رہے ہیں۔

ایک جانب بیلجیئم کے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ’کونسئی مسلمان دی بیلجیک‘ نے جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کا اعلان کیا ہے جبکہ دوسری جانب عالمِ اسلام کے روحانی مرکز سعودی عرب اور خلیج کے دیگر ممالک میں چاند نظر آنے کی اطلاع کے بعد آج پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔

اس طرح بیلجیئم کے مسلمان کشمکش کا شکار ہو گئے ہیں۔

بیلجیئم میں روایتی طور پر مسلمان بڑے اسلامی شعائر اپنانے کے لیے سعودی عرب کی تقلید کرتے ہیں لیکن اس نئی صورتِ حال نے یہاں کے لوگوں کے لیے غیر یقینی کی صورتِ حال پیدا کر دی ہے۔  

شنید ہے کہ اس حوالے سے مقامی مساجد میں غور و فکر کا سلسلہ جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:33 GMT+5 , Processed in 0.047908 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list