Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 162|Reply: 0

بھارت: مجرموں کو شادی میں شریک کرنا کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-18 21:18:05 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست راجستھان میں ایک پولیس کانسٹیبل کو خطرناک اور مطلوب مجرموں کو شادی میں شرکت کی اجازت دینے پر ملازمت سے نکال دیا گیا۔

ملازمت سے نکالے گئے کانسٹیبل اشوک بشنوئی ضلع جھالاوار میں تعینات خصوصی ٹیم کا حصہ تھے، یہ فیصلہ شادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سامنے آیا۔

اشوک بشنوئی کی شادی ناگور میں ہوئی جس میں مبینہ طور پر راجستھان اور مدھیہ پردیش کے متعدد مجرموں نے بھی شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کئی افراد کو دولہا کے ساتھ تصویریں بنواتے اور تقریب کے دوران کرنسی نوٹوں کی بارش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واقعے کی  اطلاع ملتے ہی جھالاوان کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے انکوائری کا حکم دیا تھا اور ابتدائی تحقیقات کے بعد کانسٹیبل کو فوری طور پر برطرف کر دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:34 GMT+5 , Processed in 0.050271 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list