Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 380|Reply: 0

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-18 22:34:51 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔

رمضان کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان المبارک کل ہونے کا امکان ہے۔

ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، آج غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔ آج آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند 5 بج کر 54 منٹ پر طلوع ہوگا اور 6 بج کر 52 منٹ تک دیکھا جا سکے گا، لاہور اور گرد و نواح میں بادلوں کے باعث چاند نظر آنے کا امکان کم ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں مطلع صاف رہنے کی صورت میں چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔  

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی، اس دوران لاکھوں زائرین، نمازیوں کا روح پرور اجتماع دیکھنے کو ملا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:34 GMT+5 , Processed in 0.043845 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list