Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 123|Reply: 0

سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 19 سال ہو گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-18 23:14:50 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 19 سال گزر گئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے بعد آگ لگائی گئی۔ بھارتی تفتیشی ایجنسی نے تمام مجرموں کو بری کیا۔

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس حملے میں 43 پاکستانی اور  10بھارتی شہریوں سمیت 68 افراد جان سے گئے۔  

رپورٹ کے مطابق انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کے رکن کمل چوہان کی گرفتاری نے بھارتی سازش بےنقاب کی۔ اس نے ساتھیوں کی مدد سے دلی سے چلنے والی ٹرین میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔    
سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے، متاثرہ خاندان 17سال بعد بھی انصاف سے محروم

اسلام آباد بھارتی حکومت واضح شواہد کی موجودگی کے...   

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی کرنل پروہت نے بھی سمجھوتا ایکسپریس سانحہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا، حملہ کی ماسٹر مائنڈ ابھینو بھارت نامی تنظیم تھی۔  

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس کے تمام مجرموں کو بری کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:33 GMT+5 , Processed in 0.044610 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list