Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 286|Reply: 0

غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم امریکا پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202075
Post time 2026-2-19 07:00:52 | Show all posts |Read mode
  

غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔

19فروری کو ہونے والے افتتاحی اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شامل ہوں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف 20 فروری تک امریکا میں قیام کریں گے۔  

واضح رہے کہ وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 02:58 GMT+5 , Processed in 0.047305 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list