Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 180|Reply: 0

امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملے کے لیے تیار ہے، امریکی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 12:53:58 | Show all posts |Read mode
  

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملے کے لیے تیار ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔

ادھر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنیوا مذاکرات کے بعد توقع ہے ایران امریکا کے ساتھ تعطل ختم کرنے کے لیے تحریری تجاویز پیش کرے گا۔

عہدیدار کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 28 فروری کو اسرائیل جائیں گے، مارکو روبیو اسرائیلی وزیر اعظم سے ایران سے متعلق بات کریں گے۔

امرکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ تعینات فورسز مارچ کے وسط تک اپنی جگہوں پر پہنچ جائیں گی۔ ٹرمپ کے سلامتی مشیروں کا وائٹ ہاوس میں اجلاس ہوا، جس میں ایران سے متعلق بات چیت کی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:28 GMT+5 , Processed in 0.045681 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list