Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 362|Reply: 0

عطاء تارڑ کی بانئ پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-19 14:09:51 | Show all posts |Read mode
  
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے میڈیا میں بانئ پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے، وہ عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں۔

عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ رعایت کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں، عطا تارڑ  
  • بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مزید معائنہ کیا جائے گا، عطا اللّٰہ تارڑ  


واضح رہے کہ عطاء اللّٰہ تارڑ نے 2 روز قبل بھی بانئ پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپوزیشن کو واضح کیا تھا کہ ان کی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہ کرنا چاہتے ہیں نہ کرنی چاہیے، یہ تاثر غلط ہے کہ ان کے لیے کوئی ڈیل کا معاملہ کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:10 GMT+5 , Processed in 0.046694 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list