Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 66|Reply: 0

پنجاب میں رمضان المبارک میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-19 15:28:44 | Show all posts |Read mode
  
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز— فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کردی۔

مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کے ساتھ ساتھ بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے لیے خاردار تاروں کے ساتھ تین لیئرز سیکیورٹی پلان کا حکم بھی دیا گیا ہے۔   
رمضان المبارک میں سیکیورٹی انتظامات، محکمۂ داخلہ پنجاب کی ہدایات جاری

محکمہ داخلہ کے مطابق مساجد، مذہبی مقامات اور رمضان بازاروں کی سیکیورٹی کو اولین ترجیح دی جائے   

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے عبادت گاہوں کے گرد و نواح میں پولیس گشت، چیکنگ اور سرچ آپریشنز میں تیزی لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے، ماہِ رمضان میں سی سی ٹی وی کیمروں اور واک تھرو گیٹس کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:10 GMT+5 , Processed in 0.047359 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list