Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 929|Reply: 0

ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے: روسی وزیرِ خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-19 17:25:33 | Show all posts |Read mode
  روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف—فائل فوٹو

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے زیر کنٹرول ایرانی جوہری تنصیبات پر پہلے ہی حملے ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں عرب ممالک اور خلیجی ریاستیں کوئی بھی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا، سب سمجھتے ہیں یہ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔   
امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملے کے لیے تیار ہے، امریکی میڈیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔   

اس سے قبل امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملے کے لیے تیار ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔

ادھر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنیوا مذاکرات کے بعد توقع ہے ایران امریکا کے ساتھ تعطل ختم کرنے کے لیے تحریری تجاویز پیش کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:48 GMT+5 , Processed in 0.047123 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list