Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 431|Reply: 0

معروف برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 19:21:52 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

برازیل کی مشہور فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا۔

سعودی فٹبال کلب النصر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر برازیلین فٹبالر کی ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی ہے۔

یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ کیتھلین سوزا کی زندگی کا ایک خاص لمحہ ہے کیونکہ اُنہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اس موقع پر ہم ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

برازیلین فٹبالر نے ویڈیو میں کہا ہے کہ میں صحیح راستے اور تبدیلی کی تلاش کے لیے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا رہی ہوں اور زندگی کا جو تحفہ مجھے ملا ہے اس کی قدر کرتی ہوں۔

کیتھلین سوزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خود بھی مسجد الحرام سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں اُنہیں عمرہ زائرین کو کھجوریں بانٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ برازیلین فٹبالر گزشتہ 2 سال سے سعودی فٹبال کلب النصر کا حصہ ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں اسلامی اقدار سے متاثر ہو کر اُنہوں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:28 GMT+5 , Processed in 0.045269 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list