Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 498|Reply: 0

بانی پی ٹی آئی کو دیوار پر لگی گھڑی نظر نہیں آرہی تھی، اب سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں، سلمان اکرم راجا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 22:36:51 | Show all posts |Read mode
  بانی پی ٹی آئی : فائل فوٹو  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی کو دیوار پر لگی گھڑی نظر نہیں آرہی تھی، اب سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا  نے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا دیوار پر لگی گھڑی نظر نہیں آ رہی، اب انہوں نے کہا صرف گھڑی ہی نہیں اس میں لگی سوئیاں بھی نظر آ رہی ہیں۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ یہ انتہائی حوصلہ افزا ہے اور ڈاکٹرز نے کہا یہ حیرت انگیز بھی ہے، جو باتیں ڈاکٹر ندیم قریشی نے ہمیں پمز اسپتال میں بتائیں وہ حوصلہ افزا ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ڈاکٹر ندیم قریشی کا نام ڈاکٹر عاصم یوسف نے ہی دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:29 GMT+5 , Processed in 0.051878 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list