Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 575|Reply: 0

محسن نقوی کا ورلڈکپ کوالیفائر میں ہاکی کھلاڑیوں کیلئے ٹکٹس، ہوٹل میں رہائش کے انتظامات کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 23:16:57 | Show all posts |Read mode
  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے پلئیرز نے ملاقات کی۔ فوٹو ایکس  

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مصر میں ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کیلئے ٹکٹس، کٹس اور ہوٹل میں رہائش کے انتظامات کا حکم دیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے پلئیرز نے ملاقات کی، انہوں نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، ہاکی کا تنازع حل کرنے کے لیےکھلاڑیوں کی معاونت کریں گے۔

ہاکی کھلاڑیوں نے پرو ہاکی لیگ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات پر آگاہ کیا، جس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے افسوس کا اظہار کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ ہاکی پلیئرز کا ہر طرح سےخیال کریں گے، ہاکی کے معاملات کو سلجھانے کے لیے پورا تعاون کیا جائے گا۔   
عماد بٹ پر پابندی کے بعد ہاکی کھلاڑیوں کا بائیکاٹ پر غور

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ یکم مارچ سے مصر میں شروع ہوگا۔   

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے  مصر میں ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کیلئے ٹکٹس، کٹس اور ہوٹل میں رہائش کے انتظامات کا حکم دیا جبکہ زخمی ہاکی پلیئرز کے علاج معالجےفوری طور پر پی سی بی کو خود کروانے کی ہدایت بھی کی۔

ہاکی پلیئرز کے لیے کیمپ کل سے لگایا جائے گا، محسن نقوی نے  آج رات تک ہاکی پلیئرز کے تربیتی کیمپ کے تمام تر انتظامات مکمل کرنے کا حکم دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:29 GMT+5 , Processed in 0.044435 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list