Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 54|Reply: 0

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الزامات کا بھانڈا پھوڑ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-20 00:34:11 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الزامات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

پی ایس بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپورٹس بورڈ نے اپنی مالی ذمہ داری بر وقت ادا کی۔ انتظامی اور آپریشنل بےضابطگیاں ہاکی فیڈریشن کی سطح پر ہوئیں۔   
ہاکی ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا، اسپورٹس بورڈ کی انکوائری مکمل

کراچی آسٹریلیا میں پرو ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص...   

اعلامیہ میں کہا گیا کہ فیڈریشن نے ویزا درخواستیں تاخیر سے دیں، ویزا درخواستیں غلط معلومات کے ساتھ جمع کروائیں۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ فیڈریشن کی وجہ سے پوری ٹیم کے ٹکٹس تبدیل کروانا پڑے، ٹکٹس کی تبدیلی پر 2 کروڑ 71 لاکھ کا اضافی خرچ پی ایس بی کو برداشت کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیے

  • پرو ہاکی لیگ، بد انتظامی، پاکستان اسپورٹس بورڈ اور فیڈریشن آمنے سامنے  
  • پی ایس بی نے 20 سال بعد کارکردگی رپورٹ شائع کردی  




اس اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا کہ ویزا کی غلطیوں کے باعث پیدا ہونے والا اضافی مالی بوجھ 9.7 ملین روپے بھی پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ادا کیا۔

پی ایس بی کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کے کام اگر اسپورٹس بورڈ کو کرنے ہیں تو فیڈریشن کا کیا کام رہ جاتا ہے؟

اسپورٹس بورڈ کے مطابق پی ایچ ایف کے عہدیدار خود دوروں پر جاتے رہے، پی ایچ ایف نے پی ایس بی سے ملنے والے فنڈز کا حساب درست جمع نہیں کروایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:28 GMT+5 , Processed in 0.045798 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list