Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 857|Reply: 0

دعا ہے غزہ میں پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں، وزیراعظم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-20 03:09:52 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں، غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے۔

واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے، آزاد، خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کےلیے ناگزیر ہے، مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے آج کا دن تاریخ کا سنہری باب ہے۔   
پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخص ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

غزہ امن بورڈ کا اجلاس ڈونلڈ ٹرمپ انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں ہو رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔   

شہباز شریف نے کہا کہ تنازعات کے حل کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار قابل تحسین ہے، امریکی صدر  کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی سے ہزاروں قیمتی جانیں بچیں، صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:33 GMT+5 , Processed in 0.045641 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list