Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 478|Reply: 0

ڈیل مسترد کرنے کی بات پر رانا ثناء اللّٰہ کی وضاحت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205904
Post time 2026-2-20 06:25:01 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے کی بات 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے کہی تھی۔  

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج کے دوران ضد سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے راجا ناصر عباس اور محمود اچکزئی کو اختیارات دینے کی بات بھی بے معنی ہے، ان دونوں کو کوئی اختیار نہیں دیا گیا۔

وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ اچکزئی سے کہا تھا کہ وزیراعظم سے ملاقات کرلیں، لیکن انہوں نے نہیں کی، ہم تو استحکام پاکستان میثاق کی پیش کش کر چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:32 GMT+5 , Processed in 0.065011 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list