Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 415|Reply: 0

دوسرے پاسپورٹ پر برطانیہ آنے والے دوہرے شہریوں کے لیے گریس پیریڈ درکار ہے، لبرل ڈیموکریٹس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-20 10:59:11 | Show all posts |Read mode
  

لبرل ڈیموکریٹس نے کہا ہے کہ دوسرے پاسپورٹ پر برطانیہ واپس آنے والے دوہرے شہریوں کے لیے گریس پیریڈ درکار ہے۔

ول فورسٹر ایم پی کا کہنا ہے کہ نئے سرحدی قوانین پر منصوبہ بندی کی کمی اور بے ترتیب بات چیت افراتفری کا باعث بنی ہے ، بیرون ملک مقیم، کام کرنے یا چھٹیاں گزارنے والے برطانوی دوہرے شہریوں کے لیے ایک رفاعی مدت متعارف کرائی جانی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جنہیں برطانیہ واپس آنے سے روک دیا جائے گا اگر ان کے پاس اپ ٹو ڈیٹ برطانوی پاسپورٹ نہیں ہے، 25 فروری کو امیگریشن کو ہموار کرنے کے وسیع تر اقدام کے حصے کے طور پر داخلے کے تقاضے تبدیل ہوتے ہیں جس کے تحت برطانوی دوہری شہریت کے حامل افراد کو اپنے غیر ملکی پاسپورٹ پر ایئر لائن فیری یا ٹرین آپریٹر کو یا تو ایک درست یو کے پاسپورٹ یا استحقاق کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوتا ہے۔

لب ڈیم شیڈو امیگریشن پناہ کے وزیر ول فورسٹر نے مزید کہا کہ تبدیلیوں پر منصوبہ بندی کی کمی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ جن کے پاس اس وقت برطانوی پاسپورٹ نہیں ہے وہ خود کو بیرون ملک پھنسے ہوئے پاتے ہیں، انہیں ممکنہ طور پر بھاری رقم جمع کرنی پڑتی ہے اور صرف وطن واپس آنے کے لئے طویل انتظار کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:26 GMT+5 , Processed in 0.048587 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list