Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 468|Reply: 0

برطانوی محکمہ موسمیات کی 6 انچ تک برف باری کی پیش گوئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-20 10:59:12 | Show all posts |Read mode
  

برطانوی محکمہ موسمیات کی طرف سے ییلو وارننگ جاری کرتے ہوئے درجہ حرارت منفی 5 سینٹی گریڈ تک گرنے اور 6 انچ تک شدید برف باری کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں ہفتے کے اختتام پر موسمی صورتحال یکسر تبدیل ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

ڈربی سے اسکاٹ لینڈ تک برفباری کی ییلو وارننگ جاری کی گئی ہے جو صبح اتوار تک برقر ار رہے گی۔ زیادہ سے زیادہ 15 سینٹی میٹر یا چھ انچ تک برفباری کی توقع کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کے باعث سفری مشکلات جنم لے سکتی ہے۔ شمالی آئرلینڈ کے بعض حصوں پر رات تک بجے تک ییلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ برف باری کے باعث نچلے مقامات پر بارشوں کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔

میٹ آفس کے ماہر موسمیات ڈین اسٹراؤڈ نے کہا ہے کہ اتوار کے روز شمالی آئرلینڈ اور شمالی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔  ماحولیاتی ایجنسی کی طرف سے سیلاب کی تقریباً 77 وارننگز اور 160 الرٹس جاری کیے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:44 GMT+5 , Processed in 0.047339 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list