Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 967|Reply: 0

پی ایچ ایف کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے چارج سنبھال لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205856
Post time 2026-2-20 15:31:26 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹوز

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

چارج سنبھالنے کے بعد ایک بیان میں محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے وقت بہت کم رہ گیا ہے، اس لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔   
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی مستعفی

اپنا استعفیٰ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بھیجوا دیا ہے، وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل سے درخواست کرتا ہوں کہ کمیٹی بنائی جائے جو تحقیقات کرے: طارق بگٹی   

انہوں نے بتایا کہ آج یا کل سے تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا جائے گا۔

ایڈہاک صدر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے ہاکی کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کروں گا۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی کا استعفی منظور کیا تھا۔

حکومتی فیصلے کے تحت محی الدین احمد وانی سیکرٹری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کو فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:46 GMT+5 , Processed in 0.048402 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list