Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 842|Reply: 0

کراچی: سولجر بازار میں گیس لیکیج دھماکے سے منہدم عمارت کا مالک گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205856
Post time 2026-2-20 16:11:15 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے کے بعد گرنے والی عمارت کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل باالسبب، املاک کا نقصان، غفلت، لاپرواہی اور دیگر دفعات شامل ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق عمارت گرنے کے باعث کئی لوگ جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

علاوہ ازیں گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کی آج سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔   
سولجر بازار، دھماکے سے عمارت منہدم، خواتین و بچوں سمیت 16 جاں بحق، 14 زخمی

کراچی سولجربازار ،دھماکے سے عمارت منہدم،خواتین...   

عمارت میں گیس لیکیج سے دھماکا 3بجکر 47 منٹ پر ہوا۔

واضح رہے کہ سولجر بازار میں دھماکے سے عمارت منہدم ہوگئی تھی جس سے خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:45 GMT+5 , Processed in 0.046619 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list