Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 189|Reply: 0

رمضان کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رکھنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205856
Post time 2026-2-20 16:49:50 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے ماہِ رمضان المبارک کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند کر دیے ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں تھیٹرز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • پنجاب حکومت نے تھیٹر ڈرامے کی بحالی کیلئے بہترین اقدامات اٹھائے ہیں، فنکاربرادری  




صوبائی محکمۂ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں رمضان المبارک کے احترام میں تھیٹرز یکم رمضان سے بند رہیں گے۔

رمضان المبارک میں عوامی تقدس کے پیشِ نظر تمام تھیٹرز پر پابندی ہو گی، پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے احکامات کے مطابق تھیٹرز عارضی طور پر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران فلم اور ڈرامہ تھیٹرز عوام کے لیے بند رہیں گے جبکہ دیگر تھیٹر سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:45 GMT+5 , Processed in 0.047743 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list