Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 117|Reply: 0

60 ارب روپے کے بجٹ جیسی فلم اے آئی کی مدد سے صرف 1 دن میں تیار، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205856
Post time 2026-2-20 18:46:45 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو— اسکرین شاٹ

جرمنی کی ایک اے آئی ویڈیو پروڈکشن کمپنی ’دی ڈور برادرز‘ نے ایک سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف ایک دن میں تیار کیا گیا ہے۔

’دی ڈور برادرز‘ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی نئی سائنس فکشن فلم کا 3 منٹ کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔

فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہم نے 200 ملین ڈالرز یعنی تقریباً 60 ارب روپے کے بجٹ جیسی فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف 1 دن میں تیار کر لیا ہے۔

اس سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور ’دی ڈور برادرز‘ کی جانب سے کیے گئے دعوے نے ناصرف انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بلکہ ہالی ووڈ کے فلم پروڈیوسرز اور ڈیجیٹل کری ایٹرز میں بھی بحث چھیڑ دی ہے۔

اس شارٹ فلم کو اسٹوڈیو نے اپنے’ڈور لیبز‘ پلیٹ فارم کے ٹولز استعمال کرتے ہوئے بنایا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس فلم کے ٹریلر میں سنیماٹک کیمرہ موشن اور بڑے شہر کے مناظر جیسے عناصر شامل کیے گئے ہیں۔   
لاریب عطا نے بطور ویژیول آرٹسٹ کسطرح ہالی ووڈ میں اپنی جگہ بنائی؟

پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی، پاکستانی ویژیول آرٹسٹ لاریب عطا نے ہالی ووڈ میں نمایاں مقام حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے۔    

اس طرح کے مناظر کو فلموں میں شامل کرنے کے لیے عموماً مہینوں کی محنت اور سیکڑوں ویژیول ایفیکٹس آرٹسٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔

صارفین کی جانب سے فلم کے وائرل ویڈیو کلپ پر ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

کچھ صارفین نے اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ویڈیو کے حقیقت کے قریب تر ہونے پر تعریف کی ہے جبکہ کچھ صارفین نے غیر حقیقی طبیعیات، کردار کی گہرائی میں کمی اور کہانی میں جان نہ ہونے جیسے مسائل کی نشاندہی کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:45 GMT+5 , Processed in 0.047874 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list