Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 605|Reply: 0

تائیوان: قمری سالِ نو کی تقریب میں مذہبی رہنما نے صدر پر قے کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-21 14:16:26 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

تائیوان میں قمری سالِ نو کی تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ایک مذہبی رہنما نے تائیوانی صدر لائی چنگ تے پر قے کر دی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تائیوانی صدر قمری سالِ نو کے دوسرے روز ایک تقریب کے دوران مندر میں میں سرخ لفافے تقسیم کر رہے تھے۔

مذہبی رہنما لن پی ہوئیو بھی تائیوان کے صدر کے ہمراہ تقریب میں موجود تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب کے دوران لن پی ہوئیو کی طبیعت بگڑتی دکھائی دی اور چند ہی لمحوں بعد انہوں نے منہ پر ہاتھ رکھا، تاہم وہ خود کو قے کرنے سے نہ روک سکے۔  

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذہبی رہنما کی قے کا کچھ حصہ تائیوانی صدر کے کندھے پر آ گرا۔

بعد ازاں مذہبی رہنما لڑکھڑاتے ہوئے قریب رکھی میز کے سہارے کھڑے ہو گئے، واقعے کے باعث تقریب مختصر طور پر معطل کر دی گئی۔

بعد ازاں مذہبی رہنما نے وضاحت پیش کی کہ ان کے اہلِ خانہ نورو وائرس کا شکار ہوئے تھے اور ممکن ہے میں خود بھی اس سے متاثر ہو گیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں واقعی معذرت خواہ ہوں، میں خود کو روک نہیں سکا، اس کے بعد تقریب دوبارہ شروع کر دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.050834 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list