Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 129|Reply: 0

صنعتی رعایتی پیکیج کے تحت بجلی کی کھپت کے 2 ماہ کے نتائج جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 16:13:36 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاور ڈویژن نے صنعتوں کے لیے رعایتی پیکیج کے تحت بجلی کی کھپت کے 2 ماہ کے نتائج جاری کر دیے۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صنعتی رعایتی پیکیج سے 2 ماہ میں 1 لاکھ27 ہزار 686 صارفین کو 12 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کا فائدہ ہوا، جو کہ کل 278961 صنعتی صارفین کا 46 فیصد بنتے ہیں۔   
پاکستان سے بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل پر بات جاری ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں مجوزہ ٹیرف ترامیم کے مہنگائی اور معاشی استحکام پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لیں گے۔   

سر پلس پیکیج سے چھوٹی بڑی تمام صنعتوں کو سر پلس بجلی کے استعمال پر 10.3 روپے فی یونٹ فائدہ ہوا ہے۔

وفاقی حکومت نے اضافی بجلی کے استعمال پر صنعتی شعبے کے لیے 3 نومبر 2025ء سے اکتوبر 2028ء تک 3 سالہ سستے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:44 GMT+5 , Processed in 0.048173 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list