Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 689|Reply: 0

البانیہ: بدعنوانی کے الزامات پر حکومت مظالف مظاہرے، وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205856
Post time 2026-2-21 18:10:37 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

البانوی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات پر دارالحکومت ترانہ کے متعدد مقامات پر حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔

مظاہرین نے وزیرِ اعظم ایدی راما (Edi Rama) سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق البانیہ کے دارالحکومت ترانہ میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر پیٹرول بم پھینکے، پارلیمنٹ کا بھی گھیراؤ کر لیا۔   
البانیا میں کرپشن الزامات پر حکومت کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے

البانیا میں حکومت کے خلاف کرپشن الزامات کے پیشِ نظر مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔   

میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے اطراف کی سڑکوں پر تقریباً 2 گھنٹے تک پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔

پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال بھی کیا۔  

میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

البانیہ کی نائب وزیرِ اعظم بیلندا بالوکو (Belinda Balluku) کو بدعنوانی اسکینڈل کے باعث معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:45 GMT+5 , Processed in 0.050346 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list