Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 780|Reply: 0

متنازع ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نوٹس جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 18:49:32 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے سماعت کا 2 صفحات کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔

عدالتِ عالیہ کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے 24 جنوری کو سزا سنانے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔   
لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی   

حکم نامے کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ قانونی طور پر فیصلہ درست نہیں، اسے کالعدم قرار دیا جائے۔  

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس کیس کی پیپر بکس مرتب کرے، کیس کی پیپر بکس بننے کے بعد سماعت کے لیے کیس مقرر کیا جائے۔

عدالت کی جانب سے سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنے کی تاریخ نہیں دی گئی۔

واضح رہے کہ درخواست گزار کے وکیل نے سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی درخواستیں جلد مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:44 GMT+5 , Processed in 0.046393 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list