Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 47|Reply: 0

تھائی لینڈ پولیس نے نقلی شیر بن کر چور پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-21 19:27:50 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

تھائی لینڈ کی پولیس نے بھیس بدل کر مطلوب چورکو پکڑ لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں پولیس نے مفرور چور کو گرفتار کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے شیر کے روایتی لباس میں خفیہ کارروائی کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے بھی کئی بار بچ نکلنے میں کامیاب ہو چکا تھا تاہم اس بار پولیس کی منفرد حکمتِ عملی کامیاب ثابت ہوئی۔

پولیس کے مطابق 33 سالہ ملزم نے بینکاک میں ایک مقامی پولیس کمانڈر کے گھر میں 3 بار گھس کر تقریباً 20 لاکھ بھات (64 ہزار امریکی ڈالرز) مالیت کا سامان لوٹ لیا تھا۔

میٹرو پولیٹن پولیس بیورو نے کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے جسے سوشل میڈیا پر دیکھ کر حیرت کا اظہار اور دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:25 GMT+5 , Processed in 0.048215 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list