Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 704|Reply: 0

نیویارک: ٹائمز اسکوائر پر باجماعت تراویح کا اہتمام، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 19:27:51 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا۔

یہ پانچواں موقع ہے جب ٹائمز اسکوائر پر ایک روزہ باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے۔

گزشتہ شب نیون لائٹس اور اشتہارات کے درمیان سینکڑوں مسلمانوں نے باجماعت تراویح میں شرکت کی۔








منتظمین کے مطابق روزہ افطار کرنے کے لیے تقریباً 2 ہزار مسلمانوں سمیت ضرورت مند افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:43 GMT+5 , Processed in 0.046188 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list