Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 950|Reply: 0

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 20:07:14 | Show all posts |Read mode
  

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو خودکش بمبار کی گاڑی کی اطلاع ملی تھی اور خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز علاقے میں آپریشن کر رہی تھیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج نے حملہ کر دیا اور خوارج نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ شہید ہو گئے۔   
سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 4 خارجی دہشتگرد ہلاک

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 فروری کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں آپریشن کیا۔    

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ اس دوران فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج بھی مارے گئے۔ طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال سے روکنے میں ناکام ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ ماہ مقدس میں بھی خوارج کی افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردانہ سرگرمیاں جاری ہیں، دہشت گردوں کے ماہ رمضان کے تقدس کے پامال سے واضح ہے ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان خوارج کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گا، سیکیورٹی فورسز کی ’عزمِ استحکام‘ کے تحت انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت سے جاری رہے گی، بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے غیرمتزلزل عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:45 GMT+5 , Processed in 0.045139 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list