Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 435|Reply: 0

برطانیہ: گگیٹ وک ہوائی اڈے سے ایک بندوق بردار شخص گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205856
Post time 2026-2-21 20:45:56 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

گیٹ وک ہوائی اڈے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بندوق بردار شخص کو مشکوک جان کر گرفتار کر لیا۔

بندوق بردار شخص کی موجودگی اور اچانک کارروائی سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برائٹن سے لندن کے ہوائی اڈے پر جانے والی ٹرین کے مسافروں کی اطلاع کے بعد جمعے کی سہ پہر کو ٹرمینس کو فوری طور پر بند کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایک شخص کے پاس 2 آتشیں ہتھیار تھے۔ برٹش ٹرانسپورٹ پولیس (بی ٹی پی) اور پولیس افسران واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

ٹرین دوپہر 1 بج کر 25 منٹ کے قریب ایئرپورٹ ریلوے اسٹیشن میں داخل ہوئی جس کے بعد تمام پلیٹ فارمز کو بندوق بردار شخص کی موجودگی کے سبب خالی کرا لیا گیا۔

دوران تحقیقات یہ بات سامنے آئی مذکورہ شخص کے پاس دونوں بندوقیں دراصل جعلی ہیں۔ گیٹ وک ایکسپریس، گریٹ ویسٹرن ریلوے، سدرن اور تھیمس لنک سروسز بھی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:45 GMT+5 , Processed in 0.045504 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list