Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 171|Reply: 0

برطانیہ: 28 ملین افراد دائمی دردوں کا شکار ہیں، سائنسدانوں کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 20:45:57 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ میں ایک اندازے کے مطابق 28 ملین افراد دائمی دردوں کا شکار ہیں۔ آئندہ چند برسوں میں مزید 20 لاکھ لوگ دائمی درد کا شکار ہو جائیں گے۔

خواتین کو مردوں کے مقابلے میں دائمی دردوں کا 50 فیصد تک زائد سامنا ہے۔ 3 ماہ سے زائد عرصے تک برقرار رہنے والے درد کی علامت کو دائمی درد کہا جاتا ہے۔

یہ حالت خواتین اور بوڑھے لوگوں میں زیادہ عام طور پر رپورٹ کی جاتی ہے۔     
یوگا کو معمول بنائیں، دائمی درد سے نجات پائیں

جسم میں مسلسل رہنے والا درد یا کسی حادثے کے نتیجے میں لگنے والی چوٹ کی تکلیف روزمرہ کے امورِ زندگی انجام دینے میں رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہیں۔   

تحقیق کے مطابق 2040ء تک انگلینڈ کی عمر رسیدہ آبادی کی وجہ سے تقریباً 20 لاکھ مزید لوگ دائمی درد میں مبتلا ہوں گے۔  

خواتین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اس بوجھ کو برداشت کریں گی جیسا کہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں پہلے سے ہی مردوں کے مقابلے میں لگ بھگ 50 فیصد زیادہ امکان ہے کہ وہ مستقل درد کا شکار ہوں۔

مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دائمی درد صرف خواتین کو زیادہ عام طور پر محسوس نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ حقیقت میں زیادہ دیر تک چل سکتا ہے۔

ماہرین نے کہا کہ مدافعتی خلیے کم فعال ہوتے ہیں، اس لیے خواتین کو طویل عرصے تک درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عام دائمی درد کی حالتوں میں کمر درد، جوڑوں کا درد، سر درد یا درد شقیقہ اور اینڈو میٹرائیوسس سرفہرست ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:43 GMT+5 , Processed in 0.049458 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list