Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 800|Reply: 0

نیوزی لینڈ کیخلاف فخر، شاہین اور نسیم کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 22:03:50 | Show all posts |Read mode
  ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے تینوں کھلاڑیوں کو ممکنہ شمولیت سے آگاہ کردیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہلے میچ میں ٹیم پاکستان میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیآن میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، تینوں کھلاڑیوں کو 20 اوورز سے کم کا میچ ہونے کی صورت میں ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے تینوں کھلاڑیوں کو ممکنہ شمولیت سے آگاہ کردیا، ٹیم میں شمولیت کے بعد فخر زمان کو ٹاپ آرڈر میں کھلائے جانے کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:44 GMT+5 , Processed in 0.046113 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list