Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 801|Reply: 0

امریکا کا دوسرا بحری بیڑہ جیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہو گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 22:43:56 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

امریکا کا دوسرا بحری بیڑہ جیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہو گیا۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خبر جیرالڈ آر فورڈ کو دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز کہا جاتا ہے، ٹرمپ نے دوسرا بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا حکم دیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کا ایک بحری بیڑہ ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز ٹرمپ نے ایران کے خلاف محدود حملوں پر غور کرنے کا کہا تھا۔   
امریکی صدر ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائیں گے: برطانوی خبر ایجنسی کا دعویٰ

برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔   

برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنائیں گے۔

ایران پر ’محدود‘ حملوں کی خبروں پر برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ سال آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکیاں دے چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:44 GMT+5 , Processed in 0.050373 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list