Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 576|Reply: 0

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں رہائشی عمارت میں دھماکا، 2 افراد زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-22 11:43:22 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: اسکرین گریب

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے جس سے بچی اور خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔   
کراچی: سولجر بازار کی عمارت میں گیس لیکیج سے دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی

متاثرہ عمارت دو منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔   

ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں اور 1 باؤزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، آگ بجھانے کے لیے اسنارکل کو طلب کرلیا گیا۔

دوسری جانب آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس کو فوری طور پر حادثے کی جگہ پہنچنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرہ عمارت، رہائشیوں اور اطراف کے علاقوں کو محفوظ بنانے کی ہدایت کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:25 GMT+5 , Processed in 0.047761 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list